Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رہم بالا ہے قل أعوذ برب الناس ملك الناس إله الناس من شد الوسوات الخناس الذي يوسوس في صدور الناس من الجنة والناس کہو کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں یعنی لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی اس بڑے وسوسہ ڈالنے والے کی برائی سے جو اللہ کا نام سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے خواہ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے