Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
Ahmed Ali, an 87-year-old man from a small village in Assam, opened his first school in 1978. Due to poverty, he himself couldn't attend school and felt scared for the children who couldn't afford fees. 1978 میں احمد علی نام کی آدمی نے آسام میں اپنا پہلا اسکول کھولا تھا لیکن اب تم سوچو کہ اس میں کونسی بڑی بات ہے اب تم یہ بولو اس سے پہلے میں آپ کو ان کی پوری کہانی سناتا ہوں تو احمد علی آسام کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے ہیں جن کی ایج ہے 87 سال یہ بڑے ہی گریب آدمی ہیں جو کی اپنے گزارے کے لیے رکھسا جلاتے ہیں اب گریبی کی وجہ سے یہ خود تو اسکول نہیں جا پائے اس وجہ سے انہیں ان بچوں پر بڑا ترس آتا تھا اس وجہ سے انہیں ان بچوں پر بڑا ترس آتا تھا جس کے پائے اسکول جانے کے لیے پیسے نہیں ہوتے تھے