Details
Nothing to say, yet
Nothing to say, yet
اسلام علیکم دوستو دوستو آج کے دول میں ہر انسان کو کچھ نہ کچھ ایکسٹرا انکم چاہیے حالات کچھ ایسی ہیں کہ ہر شخص ہی پریشان ہے اور چاہے وہ کماراں ہیں چاہے وہ بے روزدار ہیں ہر شخص کو کچھ انکم کچھ ایکسٹرا انکم چاہیے تاکہ اس کا گزارہ سن سکے اب مسئلہ یہ ہے کہ کافی ساری لوگ یہ سوچتے ہیں کہ بھئی میرے پاس تو ایڈیوکیشن نہیں ہے میرے پاس تو کوئی سکیل نہیں ہے تو میں کیسے یونیورا ایکسٹرا انکم مجھے مل سکتی ہے میں کیا کر سکتا ہوں دوستو خوشائن باقی ہے کہ آج کے دور میں آپ کے پاس پیسہ یا ایڈیوکیشن اتنی ضروری نہیں ہے صرف یہ کہ آپ اپنا جو دماغ ہے اس کو ایسے استعمال کر سکتے ہیں کہ آپ بغیر پیسے کے بغیر ایڈیوکیشن کی بہت سارا پیسہ کما سکتے ہیں میں آپ کو اپنی دفتان سناؤں کہ آج سے تقریبا کوئی پندرہ بیش سال پہلے سے میری میسیز مجھے بار بار کہتی تھی کہ کچھ لوگ آن لائن کام کر رہے ہیں آپ بھی آن لائن کام کر لو میں اسی ہی کہتا تھا کہ مجھے کمپیوٹر کا کچھ پتہ نہیں ہے میں کمپیوٹر ایکسپرٹ نہیں ہوں تو میں کیسے آن لائن کام کر سکتا ہوں میری سمجھنے یہ بات آتی نہیں کوئی کام ہے جس سے لوگ پیسے کما رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی تھی اور شاید مجھے کہنا برا نہیں لگنا چاہیئے کہ یار میں چھوٹا سا ضروری بھی سکتا ہوں یار نہیں ہوں اس پر میں نہیں کرتا ہوں بہرحال وقت گزرتا گیا اور آہستہ آہستہ چیزیں کچھ سمجھ آنے شروع ہو گئے تو میں نے دیکھا کہ لوگ وہ اپنی دفتان سناؤں کہ آج سے تقریبا کوئی پندرہ بیش سال پہلے سے چیزیں کچھ سمجھ آنے شروع ہو گئے تو میں نے دیکھا کہ لوگ وہ اپنی ریڈیوز بناتے ہیں ٹیویل کی ریڈیوز بناتے ہیں اور وہ لوگوں کو دکھاتے ہیں تو پھر بھی مجھے اس طرح یقین نہیں تھا کہ شاید میں کچھ کر سکوں گا یا شاید میرے لئے کچھ ہے ایک دن اس نے مجھے ایک ویڈیو دکھائی جو انڈسٹری وقت ہے جس کا بہت زیادہ افراد ہوئے اچھے لوگ تھے ایک تھے سوری حافظ محمد تھا وہ بہت اچھے منٹور ہے آپ سارے جانتے ہوں گے پاکستان لوگ وہ انٹرنیو کر رہے تھے مولانا طارق مصنف صاحب کا ان دونوں کی میں بہت رسپیکٹ کرتا ہوں کیونکہ حافظ صاحب حافظ ہے میں لیکن جانتا نہیں تھا لیکن کیونکہ حافظ ہے تو اپنے ہاتھ سے میں ان کو پھر رسپیکٹ کرتا ہوں وہ بس بجو اور طارق مصنف صاحب ہیں ان کی تو ویسے بہت عزت ہے پھر میں نے ان کی ویڈیو کو وہ سے سنا تو جب میں نے ان کی ویڈیو کو سنا تو مجھے کچھ سمجھ آئے کہ نہیں کچھ نہ کچھ کیا جا سکتا ہے تو پھر میں اس کے اندر آگیا آپ یقین کریں کہ تقریبا دو اٹھائی سال اب بھی گزرے ہیں میں کچھ نہیں کر پایا کیونکہ میں حافظ حامد سے میں نے ایک کورس خرید کے اس کو سمجھ کے کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اچھا انہوں نے سمجھایا لیکن شاید میرے سمجھایا کہ شاید یہ میرا کام نہیں ہے پھر اس کے علاوہ میں نے یوٹیوب کو کام شروع کر لیا ایک اور صاحب سے میں نے اس کی بھی منٹورشپ لی وہ بھی کوئی خاص فهمج نہیں آیا بہرحال میں نے پھر حمد ہاری نہیں میں اس کے اندر کوشش کرتا رہا کہ شاید کچھ سمجھ آجائے تو خیر ادھر ادھر کچھ ویڈیو بنائیں کچھ دیکھیں تو بہرحال اس کے بعد تو خیر آپ تو ویسی بھوچار ہے کہ ہر جگہ کہ آپ کو منٹورشپ ملتی ہیں بڑے اچھے اچھے منٹورشپ ملتی ہیں ہمارے اپنے پاکستان میں بہت بہترین ہیں جن میں اچھا اپنا منٹورشپ سمجھتا ہوں آزاد شاہی والا وہ ایسی ایسی آپ کو آئیڈیل دیتے ہیں کہ آپ حرام ہو جائیں واقعی وہ میں کر کے دیکھ شکا ہوں وہ دور بلکہ ہی سے تو بہرحال میں نے ایسے ایسے کام شروع کیا تو پھر میں کچھ دور چیزیں کرتا تھا لیکن آخر میں آکر مجھے جو چیز سمجھ آئی تو میں نے سوچا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں تاکہ آپ بھی اپنا ٹائم ضائع کیے بغیر ڈائریک وہاں پہنچ جائیں جہاں پہ میں تقریباً 2.5-3 سال ضائع کرنے کے بعد یہاں پہ پہنچاوں تو دوستو بات یہ ہے کہ اس کام میں سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ آپ کو بیٹ کی شکنوں سے تھوڑا سا پیچھے ہو جاؤں اس چیز کو غور سے دیکھو کہ یہ تو بیشمار چیزیں پڑھی ہوئی ہیں کونسی ایسی چیز ہیں جو میرے انٹریسٹ کی ہیں یا جس کو میں آسانی سے سمجھ سکتا ہوں اور آگے کر سکتا ہوں کیونکہ میں نے بھی یہی کیا کہ بغیر سوچے سب مجھے چھلانگ لگا دی تو چھلانگ لگانے کے بعد ادھر پاو مارے ادھر گرا وہاں گروا وہاں ڈھنگ گیا سب کچھ کر کر کر کر کر مجھے سمجھائی کہ یہ ایک سائنس ہے اس کو سائنٹیفک طریقے سے ہی کیا جائے گا تب ہی اس کے اندر کوئی نہ کوئی آپ کو فائدہ ہو سکتا ہے اب اس ساری چیز کو دیکھنے کے بعد میں نے ایک پروگرام برابر کیا ہے تاکہ میرے دیکھنے والوں کو جو میرے جیسے بھائی ہیں دوست ہیں بہنیں ہیں جن کو سمجھ نہیں آرہی ہے میں کیا کہوں ان کے لیے سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈ آپ کو ایک ایک چیز اور ایک ایک آئیڈیا ڈسکس کر کے اور آپ کو بتایا جائے گا تو آپ کو تاکہ پتا چل دیں کہ آپ کے لیے کون سا زیادہ موضوع ہیں آپ کس کو چوز کریں اور کہاں آپ کس چیز میں چلانگ رہا ہے یہ ساری چیزیں ہم ڈسکس کریں گے میں نے اس کا نام لکھا ہے 101 آئیڈیا یہ بسیکلی 101 آئیڈیا نہیں ہیں یہ کتنے ہی سارے آئیڈیا ہیں اور کتنے ہی آئیڈیا آپ یقین کریں کہ بغیر پیسے کے بلکہ آپ کے پاس میگیٹیو پیسے ہے تب بھی آپ اس پر شروع کر سکتے ہیں اور یہ مقیبات ہے کہ آپ شروع کریں گے تو ایسا نہیں ہے جیسے افراد میں ہم دیکھتے ہیں کہ کارٹون بناؤ اور لاکھوں کماؤ اور یہ کرو اور کروڑوں کماؤ اور یوں کرو ایسا کچھ نہیں ہے ہو سکتا ہے یہ آپ کی ایفرٹ پر ڈیفن کرتا ہے کہ آپ نے کتنی ایفرٹ کرنی ہے کیا کام کرنا ہے آپ بناوگی کروگی کماس کم کچھ انکم شروع ہو جائے گی وہ ایک بیسیف چیز ہے جو میرا خیال میں ہر ایک ہو جائے گی باقی ملین کمائے گا نہیں کمائے گا وہ اس کی قسمت ہے وہ اس کی ایفرٹ ہے تو اللہ کی دین ہے جس کو دے دیا جس کو نہ دیا اس کے لیے یہ جو آپ بار بار دیکھتے ہیں کہ آپ نے بجئے کام کرنا ہے کوئی پیس پر لینے تو آپ کو لاکھوں آنے شروع ہو جائیں گے ایسا ہو بھی سکتا ہے ایسا ہو بھی سکتا ہے اللہ تعالیٰ کچھ بھی کر سکتے ہیں لیکن ایسا ضروری نہیں ہے کہ ایک چیز ایسی ہو گا ہماراز میرے اس پروگرام آج تو ایک پر انٹروڈکسنگ پروگرام ہے جو میں سمجھتا ہوں کہ صرف دوستوں کے ساتھ اس چیز کو مشیر کر سکوں کہ میں آپ کو کیا چیز دکھانے والا ہوں کیا بتانے والا ہوں اور میں بالکل سکرائٹ سے شروع کروں گا جہاں سے میں نے شروع کیا تاکہ جو جو اسٹپ آپ لوگوں کو بھی پتہ چل جائے کہ یہ کروں گا اس کے بعد یہ کرنے کے بعد یہ کرنے کے بعد کامیابی ہوگی ایسا نہیں ہے کہ بس دیکھا اور لگایا اور شروع ہو گیا ایسا نہیں ہے آپ کو ایفرس کرنے ہوگی یہ ایک چیز ہے کہ اگر آپ کے پاس ایفرس کرنے کی حمد نہیں ہے تو پھر آپ غریب ترین انسان ہیں آپ کچھ نہیں کر سکتے لیکن اگر آپ کے پاس حوصلہ ہے حمد ہے تو آپ اگر اس کام میں لگ جائیں گے تو آپ کو کامیابی یقینینگ ہوگی انشاءاللہ لیکن یہ میں نہیں کہہ سکتا کہ آپ میلین کمائیں گے اور ہزاروں میں کمائیں گے بہرحال میرے نظری ہزاروں میں کمائیں گے سونوں میں کمائیں گے تو ایک ایسی چیز ہے کہ اگر آپ نے زیرو سے سو پیدی آگئے ہزار پیدی آگئے تو آپ سمجھیں کہ آپ نے ایک بہت بڑا اچیومنٹ کر لیا انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں جس میں میں آپ کو بیسک سے بتاؤں گا کہ کیسے ہم اگلا سٹیپ کہاں سے شروع کریں اور کیا سٹارٹ کریں اور کہاں سے کہاں جانا ہے سارے سٹیپ میں آپ کو پتہ چل جائے گا آپ میلین ملینر بھی بن سکتے ہیں وہ آپ کی افرٹس ہیں آپ کوشش کریں گے جدت تک آپ اتنے ہی آپ کامیابی ہوگی اللہ تعالیٰ ہمیشہ کبھی کسی کی کوشش کو رائے گاہ نہیں جانے دیتے یقینن کامیابی ہوگی ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں سبسکرائب کر لیں اور شیئر کر لیں تاکہ ہمارے جیسے اور دوست ہیں جن کو ضرورت ہے ان کو بھی اس چیز کی جانکاری مل جائے گا اللہ حافظ