Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
The speaker is discussing the role of government agencies in protecting the borders and gathering information about agents. They suggest that if someone can make accusations, they should go to the DG ISI with evidence instead of making baseless claims. They also question the presence of an agent named "Sarkalboshandous" in Pakistan and mention that he was a Balochistan agent. کاکر صاحب یہ ریاستی اداروں کا کام ہے کہ سرحدوں کی حفاظت کرنا راکھے ایجنٹس کو ٹریس کرنا ان کے بارے میں معلومات اور تحقیقات کرنا اگر آپ الزام تراشی کر سکتے ہیں تو جا کر ڈی جی آئی سائی کو بتائیں ان کے بارے میں جا کر ان کے بارے میں ثبوت سامنے لے کر آئے قوم کے سامنے ان کو ننگہ کریں آپ کیوں الزام تراشی کرتے ہیں یہ تو ریاستی اداروں کا کام ہے جو پاکستانی بجٹ کا سب سے بڑا حصہ کہا جاتا ہے تو آپ قوم کے سامنے کیوں نہیں لے کر آتے اور سب سے دوسرا بڑا سوال کہ سر کلبوشندوس دوہزار سترہ سے پاکستان میں ہے ان کا کیا بنا وہ تو ایک بلوچستان میں پکڑے جانے والا ایک ایجنٹ تھا