Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
شیر عبدالصحاب کو اپنی ایننگز جاری رکھنا چاہیے لیکن اتنی جارہانہ انداز سے بھی نہیں کہ جہاں پر حکومتی وقت کو یہ موقع ملے کہ وہ نو مئی کی طرح ان سے وہ کام سردد نہ ہو جائے جس کی بدولت تحریک انصاف کو کلدن یا دشدگرد تنظیم قرار کر دیا جائے یاد رکھنا یہ حکومت کی ہر وقت کی پولیسی رہی ہے کہ تحریک انصاف کو کہیں نہ کہیں طریقے سے ان کرتوتوں میں ملوث کریں یا ان سے ایسے کام کروائے جائے ان کو پروبوک دیا جائے جس کی بدولت ان کو ایک موقع ملے اسی وجہ سے ان فیکٹرز کو سامنے رکھتے ہوئے نو مئی کے واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے شیر عبدالمروت صاحب کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے کہ یہ ایک ستائیس سال کی جنگ ہے صرف ستائیس دنوں کی نہیں