Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Nothing to say, yet
You can get your engineering degree from Pakistan or from abroad. Once you have the degree, you need to register it with the Pakistan Engineering Council (PEC) located in Clifton Site. They will accredit your degree, regardless of whether it is from a university in Pakistan or abroad. This accreditation is necessary to become a professional engineer. You will also need to pay an annual fee to maintain your registration with PEC. After receiving your registration card, you can apply for jobs in private or public sectors, or start your own business as an engineer in any field like civil, mechanical, electrical, or aerospace. یار تو اپنی ڈگری لے گا پاکستان سے لے یا باہر سے لے انجنئرنگ کی وہ ڈگری تجھے ملے گی پھر تمہیں جانا ہے پاکستان انجنئرنگ کاؤنسل جو کہ یہاں کلپٹن سائٹ پر ہے وہاں پر آپ اپنی ڈگری محقشت وغیرہ جمع کرواؤ گے وہ ایکریڈٹ کرے گی آپ کی ڈگری کو کہ ہاں یہ یونیورسٹی نیڈی یا جو بھی ایکس وائز ہے بنگلو میں بھی جیسے بنی بھی ہیں یونیورسٹیاں کہ بھئی ہم اس کو ریکنائز کر جو ہے وہ پروفیشنل انجنئر کا وہ ایک دے دیں گے ایشو کر دیں گے تمہاری دسویں لگی بھی ہوگی جو ٹائم ٹو ٹائم تمہیں اس کی یرلی پیمنٹ کرنی ہوتی ہے اور وہ کارڈ ملنے کے بعد تم اب ریجسٹر ہو گئے ہو ایزا انجنئر اب وہ سیویل انجنئر ہو میکانیکل ہو الیکٹریکل ہو ایروسپیس ہو جو بھی ہو پاکستان انجنئرنگ کاؤنسل اس دی ریگولیٹری اتھارٹی اور پھر آپ جو ہے وہ کہیں پرائیویٹ یا پبلک فیکٹر میں کہیں پر بھی اپلائی کرنا ہے پھر آپ اپلائی کر سکتے ہو جوب کے لیے یا اپنا کام کرنا چاہو تو کام کر سکتے ہو