Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
Have you ever wondered how some people achieve great success while others struggle with small things? Sometimes it seems like success is only meant for a few. But did you know that thousands of successful people follow a specific pattern? Today, let's talk about two books that have the same goal: to focus on your success and transform your life. One is called "The Miracle Morning" and the other is "The 5 AM Club." ہیلو دوستو کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کیسے کچھ لوگ بے حد کامیابی حاصل کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں میں اوجہ رہتے ہیں بعض وقت ایسے لگتا ہے جس دنیا میں یہ کامیابی صرف چند لوگوں کے لئے مقصود ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ ہزاروں کامیاب لوگوں پر جب سٹڈیس کی گئی تو پتہ چلا کہ کیسے نائنٹی فائی پرسنٹ کامیاب لوگ ایک خاص پیٹرن پر چلتے ہیں آج ہم اسی پیٹرن کے بارے میں بات کریں گے آج ہم بات کریں گے دو دفنٹ بکس کے بارے میں ان دونوں کا مقصد ایک ہی ہے اور مقصد ہے آپ کی کامیابی پر فوکس کرنا آپ کی زنگی کو تبدیل کرنا ان میں سے ایک بک نام ہے The Miracle Morning اور دوسری ہے The 5 AM Club