Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
یاد پہلے روز کہا تھا پھر نہ کہنا دل کے دل کی پیار سمجھ کے کرنا لڑکی پیار نبھانا ہوتا ہے پھر پار لگانا ہوتا ہے یاد پہلے روز کہا تھا ساتھ چڑو تو پورے سفر تک مر جانے کی اگلی خبر تک سمجھو پیار خدا تب ہوگا سارا پیار وفا تب ہوگا پھر یہ بندھن تو میرا نہ چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے چلا گیا جو میرا نہیں ہے یاد پہلے روز کہا تھا یا تو ٹوٹ کے پیار نہ کرنا یا پھر پیٹ پر وار نہ کرنا جب نادانی ہو جاتی نئی کہانی ہو جاتی نئی کہانی لکھ جاؤں گا اگلی روز نفک جاؤں گا تیرے بلجک کھل جائیں گے مجھ کو پیسے مل جائیں گے یاد پہلے روز کہا تھا بچھڑ گئے تو مو جڑا نہ واپس میرے پاس نہ آنا جب کوئی جا کر واپس آئے روئے سڑتے یا پستائیں میں پھر اس کو منتا نہیں ہوں ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں گھن جاتا ہوں خو جاتا ہوں میں پتھر کا ہو جاتا ہوں